اونٹ ڈوبیں بھیڑیں تھاہ مانگیں
قسم کلام: مثل
معنی
١ - اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی امر میں بڑوں کی حقیقت نہ ہو اور ادنیٰ آدمی اپنی چلانے کی کوشش کرے ۔ بڑی مصیبت والے فریاد نہیں کرتے معمولی تکلیف والے چِلاتے ہیں ٢ - جہاں بڑے کی حقیقت نہ وہاں چھوٹے اپنی چلاتے ہیں
اشتقاق
معانی مثل ١ - اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی امر میں بڑوں کی حقیقت نہ ہو اور ادنیٰ آدمی اپنی چلانے کی کوشش کرے ۔ بڑی مصیبت والے فریاد نہیں کرتے معمولی تکلیف والے چِلاتے ہیں ٢ - جہاں بڑے کی حقیقت نہ وہاں چھوٹے اپنی چلاتے ہیں